تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش نیتی" کے متعقلہ نتائج

نیک تَمَنّا

نیک ارادہ، نیک نیتی نیز دعا

نیک تَمَنّاؤں کا مُستَحِق ہونا

خیر خواہی کا مستحق ہونا، دعائیں لینے کے لائق ہونا

نیک تَمَنّائیں

بہتر توقعات، اچھی اُمیدیں

نیک تَمَنّاؤں کے ساتھ

دعاؤں کے ساتھ ، خیر خواہی سے (بالعموم خط کے آخر میں لکھا جاتا ہے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش نیتی کے معانیدیکھیے

خوش نیتی

KHush-niyyatiiख़ुश-निय्यती

وزن : 2212

خوش نیتی کے اردو معانی

فارسی، عربی - مؤنث

  • نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

شعر

English meaning of KHush-niyyatii

Persian, Arabic - Feminine

ख़ुश-निय्यती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग

  • ईमानदारी, किसी का ऋणी न रहने का भाव, अच्छे कामों में पैसा खर्च करने का भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش نیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش نیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone